قرآن مجید عربی میں نازل ہوا ہے اور اپنے اثر و رسوخ کے ساتھ قائم دائم ہے اور قیامت تک رہے گا۔
ہم قرآن مجید کا ترجمہ تو کر سکتے ہیں مگر اس ترجمہ کو قرآن مجید کا درجہ نہیں دے سکتے تمام مفکرین اسلام نے اپنی سمجھ کے مطابق ترجمہ کیا اور امت کی رہنمائی کی ہے
انسان خطاکار ہے قدم قدم پر غلطی کرتا ہے لہذا کوئی بھی مسئلہ درپیش آئے تو قرآن مجید کو عربی میں سمجھنے کی کوشش کیجئے جس زبان میں اللہ تعالیٰ نے انسان سے بات کی ہے اس پر غور کیجئیے قرآن کو سمجھنے کے لیے کسی دنیاوی کتب کا سہارا مت لیجئیے
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ۔ سورہ البقرہ آیت 2
Thursday, 12 March 2020
ترجمہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ترجمہ
قرآن مجید عربی میں نازل ہوا ہے اور اپنے اثر و رسوخ کے ساتھ قائم دائم ہے اور قیامت تک رہے گا۔ ہم قرآن مجید کا ترجمہ تو کر سکتے ہیں مگر اس تر...
-
وَٱتَّقُواْ يَوۡمًا لَّا تَجۡزِى نَفۡسٌ عَن نَّفۡسٍ شَيْئًا وَلَا يُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَـٰعَةٌ وَلَا يُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَلَا هُمۡ يُنصَ...
-
ج ٱلزَّانِيَةُ وَٱلزَّانِى فَٱجۡلِدُواْ كُلَّ وَٲحِدٍ مِّنۡہُمَا مِاْئَةَ جَلۡدَةٍ ۖ وَلَا تَأۡخُذۡكُم بِہِمَا رَأۡفَةٌ فِى دِينِ ٱل...
-
کیوں زیاں کار بنوں خُود فراموش رہُوں؟ فکرِ فردا نہ کروں ، محوِ غمِ دوش رہوں نالے بلبل کے سنوں ، اور ہمہ تن گوش رہوں ہمنوا ! میں بھی کوئی گُل...
No comments:
Post a Comment